اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کی مذمت اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جوانٹ سیکرٹری نے گرفتا...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کی مذمت
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جوانٹ سیکرٹری نے گرفتاری کی مذمت کا بیان جاری کیا
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے، جوائنٹ سیکرٹری
بار اس بات پر یقین رکھتی ہے کسی شہری کے بنیادی حقوق کی حق تلفی نہیں ہونی چاہئے، جوائنٹ سیکرٹری
بار سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فواد چودھری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ بار
اسلام آباد بار ارباب اختیار سے مطالبہ کرتی ہے ایسی صورتحال پر قانونی طریقہ اپنایا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ بار
کوئی تبصرے نہیں