Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد شہر میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات،

 اسلام آباد شہر میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات،  کھنہ پل پر وفاقی ترقیاتی ادارے اور انتظامیہ کی مشترکہ کارروائیاں فٹ پاتھ اور گرین بیلٹ ...

 اسلام آباد

شہر میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات، 

کھنہ پل پر وفاقی ترقیاتی ادارے اور انتظامیہ کی مشترکہ کارروائیاں


اسلام آباد    شہر میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات،

فٹ پاتھ اور گرین بیلٹ پر قائم تعمیرات اور تجاوزات گرا دیں گئیں

محکمہ انفورسمنٹ نے فٹ پاتھ پر رکھا سامان قبضے میں لے لیا،

بھاری مشینری سے تجاوزات اور تعمیرات گرائیں گئیں،

آپریشن کی سربراہی مقامی اسسٹنٹ کمشنر نے کی،





کوئی تبصرے نہیں