اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری راولپنڈی مندرہ ٹول پلازہ کے قریب 6 کلو چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد۔...
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
راولپنڈی مندرہ ٹول پلازہ کے قریب 6 کلو چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد۔
پشاور کی رہائشی خاتون اور اپر دیر کا رہائشی ملزم گرفتار۔
راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس میں لندن سے آئے پارسل سے 238 گرام ویڈ برآمد۔
رنگ روڈ پشاورکے قریب کار سے 4 کلو ہیروئن برآمدخیبر کا رہائشی ملزم گرفتار ۔
باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور سے شارجہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 5 چرس بھرے کیپسولز برآمد۔
بنوں کا رہائشی ملزم گرفتار۔
لاہور سمن آباد میں واقع نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانیوالے پارسل سے 1 کلو 709 گرام آئس برآمد۔
برآمدشدہ آئس پردوں میں چھپائی گئ تھی۔
شاہراہ فیصل کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں انگلینڈ بھیجے جانیوالے پارسل سے 1 کلو 150 گرام ہیروئین برآمد۔
برآمدشدہ منشیات پلاسٹک کے پائپ میں چھپائی گئ تھی۔
جبکہ آسٹریلیا بھیجے جانیوالے ایک اور پارسل سے مجموعی طور پر 7 کلو 20 گرام مشکوک مواد برآمد۔
برآمدشدہ مشکوک مواد خواتین کے پرس میں جزب کیا گیا ہے۔
مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج
ترجمان اے این ایف
کوئی تبصرے نہیں