Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس 17 سال بعد اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک ڈویژن کے علیحدہ ہیڈ کوارٹرز کا قیام۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ٹریفک دفتر ایف ایٹ سے فیض آباد منتقل کردیا گیا۔ ٹریفک دفتر ایف ایٹ گرین بیلٹ میں تھا جس کو ختم کیا جارہا ہے۔ آئند...


اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ٹریفک دفتر ایف ایٹ سے فیض آباد منتقل کردیا گیا۔





ٹریفک دفتر ایف ایٹ گرین بیلٹ میں تھا جس کو ختم کیا جارہا ہے۔


آئندہ ٹریفک سے متعلقہ تمام امور فیض آباد دفتر سے ہوں گے۔


وفاقی وزیر داخلہ جلد نئے ٹریفک ہیڈکوارٹر کا افتتاح کریں گے۔


ٹریفک دفتر کے قیام میں سی پی او سیف سٹی اور سی ٹی او نے سی ڈی اے کے تعاون سے اہم کردار ادا کیا۔


دفتر کی منتقلی سے ایف ایٹ کے رہائشیوں کو پارکنگ کی مشکلات سے نجات مل جائے گی۔


محدود مدت کے لیے دفتر کی منتقلی کا عمل جاری رہے گا۔

کوئی تبصرے نہیں