Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

مسافر کے بیگ سے چھپکلیاں اور سانپ برآمد

تل ابیب ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی ایئرپورٹ پرایسا واقعہ جس نے سب کو چونکا کے رکھ  دیا،حکام نے ہنگری سے آنے والے جہازکے ایک مسافر کی تلاشی لی تو...


تل ابیب ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی ایئرپورٹ پرایسا واقعہ جس نے سب کو چونکا کے رکھ


 دیا،حکام نے ہنگری سے آنے والے جہازکے ایک مسافر کی تلاشی لی تو اسکے پاس سے سانپ اورچھپکلیاں برآمد کر کے جنگلی حیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے پر ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس نے تین چھپکلیوں اور دو سانپوں کو ملک میں سمگل کرنے کی کوشش کی، 20 سالہ شخص نے تین چھپکلیاں اور دو چھوٹے سانپ ٹن فوائل میں لپیٹ کر کھانے کے ڈبے میں ڈالے ہوئے تھے۔

حکام کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ برآمد ہونے والی جنگلی حیات کو واپس چھوڑ دیا جائے گا۔ 

کوئی تبصرے نہیں