ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور دیگر کے خلاف آراضی کی لین دین کا کیس سئنیر سول جج نصرمِن اللہ نے راج...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور دیگر کے خلاف آراضی کی لین دین کا کیس
سئنیر سول جج نصرمِن اللہ نے راجہ بشارت کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، 25 جنوری کوسنایاجائےگا
سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت عدالت پیش نہ ہوئے
تفتیشی افسر، راجہ بشارت کے وکیل افتخار شاہد اور مدعی وکیل عمرسجاد عدالت پیش ہوئے
دونوں فریقین کی جانب سےسماعت کےدوران حتمی دلائل مکمل کرلیےگئے
راجہ بشارت نے ساجدہ بقائی کے ساتھ زمین کی لین دین کا معاملہ اپنے فرنٹ مین کے زریعے کیا، مدعی وکیل
ساجدہ بقائی کو زمین کےمعاملے پر دھوکا دینےمیں راجہ بشارت اپنے فرنٹ مین کے ساتھ سرگرم رہے، مدعی وکیل
راجہ بشارت نے مدعی مقدمہ ساجدہ بقائی کو سیاسی اثرورسوخ کے زریعےحراساں کرنے کی بھی کوشش کی، مدعی وکیل
ملزمان لینڈ گریبرز ہیں اور سمندرپار پاکستانیوں کو نشانہ بناتےہیں، مدعی وکیل
وکیلِ ملزم نے مدعی وکیل کی جانب سے لگائےگئے الزامات کی مخالفت کردی
عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، 25 جنوری کو سنایاجائےگا
سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت پر 20 کنال زمین 18 لاکھ روپے یں غیرملکی خاتون کو بیچنےکاالزام ہے
کوئی تبصرے نہیں