Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

پہلے اعلی سطحی مشترکہ سکیورٹی کوارڈی نیشن اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس سیف سٹی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہوا۔

پہلے اعلی سطحی مشترکہ سکیورٹی کوارڈی نیشن اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس سیف سٹی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے...


پہلے اعلی سطحی مشترکہ سکیورٹی کوارڈی نیشن اجلاس کا انعقاد۔


اجلاس سیف سٹی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہوا۔



اجلاس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔


جڑواں شہروں کی سکیورٹی کے متعلق ایک مشترکہ لائحہ عمل بنایا گیا۔


شرکاء اجلاس نے باہمی تعاون کو مضبوط

 بنانے پر اتفاق کیا۔


داخلی و خارجی راستوں اور اندرون شہر میں چیکنگ اور سکیورٹی کو بڑھایا جائے گا۔


دہشت گردی کے خلاف عوام کے تعاون سے بھرپور کاروائی جاری رکھی جائے گی۔


تمام ادارے معلومات کے باہمی تبادلے کو یقینی بنائیں گے۔


ہر ماہ اس مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ۔

کوئی تبصرے نہیں