Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائیکورٹ : اٹارنی جنرل کا عہدہ خالی کیوں؟ ہائیکورٹ نے سیکرٹری قانون سے جواب طلب کر لیا

 اسلام آباد ہائیکورٹ  اٹارنی جنرل کا عہدہ خالی کیوں؟ ہائیکورٹ نے سیکرٹری قانون سے جواب طلب کر لیا سیکرٹری قانون دو ہفتوں کے اندر رپورٹ جمع ک...

 اسلام آباد ہائیکورٹ 


اٹارنی جنرل کا عہدہ خالی کیوں؟ ہائیکورٹ نے سیکرٹری قانون سے جواب طلب کر لیا


سیکرٹری قانون دو ہفتوں کے اندر رپورٹ جمع کروائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ


اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا اٹارنی جنرل کی پوسٹ خالی ہے، عدالت


عدالتی معاونت کیلیے اٹارنی جنرل ہی موجود نہیں ہیں، عدالت


وضاحت دی جائے اٹارنی جنرل کی پوسٹ خالی کیوں ہے، عدالت


شہری کی فیڈرل پبلک کمشن کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری 


اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری فیصلہ جاری کیا 


 عدالت کی جانب سے 7 اکتوبر 2022 کو فریقین سے پیراواز کمینٹس طلب کئیے تھے تاہم فریقین نے جواب جمع نہیں کروائے ،تحریری فیصلہ 


اسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی معاونت کے لئیے اٹارنی جنرل موجود نہیں،تحریری فیصلہ 


اسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اٹارنی جنرل کا عہدہ تاحال خالی ہے،تحریری فیصلہ 


وزارت قانون بتائے کہ اب تک اٹارنی جرنل کے عہدہ پر کیوں تعیناتی نہیں کی گئی،تحریری فیصلہ

کوئی تبصرے نہیں