Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائیکورٹ :سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے کیس

 اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے کیس درخواست گزار کی جانب سے ع...

 اسلام آباد ہائیکورٹ


سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے کیس



درخواست گزار کی جانب سے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی دیکلیریشن عدالت میں جمع کرادی گئی


دیکلیریشن 18 نومبر 2004 کو جمائمہ خان کی جانب سے ٹیرین وائٹ کیس میں عدالت میں جمع کرائی گئی


عمران خان اور جمائمہ خان کی طلاق 22 جون 2004 کو ہوئی


طلاق کے بعد جمائمہ خان نے ٹیرین وائٹ کی گارڈین شپ ٹیرین کی خالہ کیرولینا وائٹ کے سپرد کرنے کی دیکلیریشن دی


اس سے قبل ٹیرین وائٹ کی گارڈین شپ جمائمہ خان کے پاس تھی، وکیل بیرسٹر حسنین

کوئی تبصرے نہیں