Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز اور سیکٹر جی سکس کے گرین ایریا میں کوڑا ڈمپ کرنے پر سینیٹر احمد خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

 اسلام آباد  پارلیمنٹ لاجز اور سیکٹر جی سکس کے گرین ایریا میں کوڑا ڈمپ کرنے پر سینیٹر احمد خان کے وارنٹ گرفتاری جاری  سینیٹر احمد خان معروف ...

 اسلام آباد 

پارلیمنٹ لاجز اور سیکٹر جی سکس کے گرین ایریا میں کوڑا ڈمپ کرنے پر سینیٹر احمد خان کے وارنٹ گرفتاری جاری 



سینیٹر احمد خان معروف کنسٹریکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں 


وارنٹ گرفتاری سی ڈی اے کے سینئر مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے جاری کیا 


زیڈ کے بی کو انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 لاکھ 17 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا 


جرمانہ کی عدم ادائیگی اور عدالت پیش نہ ہونے پر زیڈ کے بی کے چیف ایگزیکٹو سینیٹر احمد خان کے وارنٹ جاری کئے گئے 


عدالت نے ایس ایچ او آئی نائن کو 18 جنوری تک ملزم کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنیکا حکم دیدیا


سینیٹر احمد خان کی کمپنی نے اسلام آباد میں متعدد پراجیکٹس کئے ہیں


ملزم احمد خان کی کمپنی کی جانب سے کوڑا ڈمپ کرنے سے قدرتی ماحول کو کافی نقصان پہنچا ہے 


کوڑا ڈمپ کرنے سے سی ڈی اے کی زمین کو بھی نقصان پہنچا ہے

کوئی تبصرے نہیں