Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

کسٹم ایٹیلجنس میں تقرر و تبادلے

 کسٹم ایٹیلجنس میں تقرر و تبادلے  چھ اںٹیلیجنس آفیسرز سمیت آٹھ ملازمین کے تبادلے کردیئے گئ   ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر مریم خالد نے تقرر و تبا...

 کسٹم ایٹیلجنس میں تقرر و تبادلے 

چھ اںٹیلیجنس آفیسرز سمیت آٹھ ملازمین کے تبادلے کردیئے گئ


 

ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر مریم خالد نے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

انٹیلیجنس آفیسر یوسف خان کو ریجنل آفس راولپنڈی سے ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کا حکم 

لیاقت علی کا ریجنل آفس راولپنڈی سے ریجنل آفس کراچی تبادلہ 

صائمہ واحد کا کوئٹہ سے گوادر ، ایاز حسین کا ہیڈکوارٹر سے حیدرآباد تبادلہ

محمد علی کا ہیڈکوارٹر سے ریجنل آفس راولپنڈی تبادلہ کردیا گیا

ریجنل آفس کوئٹہ کے کسٹم انٹیلیجنس آفیسر شفاعت علی کا ہیڈکوارٹر تبادلہ 

سپاہی تجمل حیسن کا پشاور آفس سے ہیڈ کوارٹر تبادلہ 

ڈسپیچ رائیڈر ارسلان مظفر کا حیدرآباد آفس سے اسلام آباد تبادلہ کر دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں