اسلام آباد پولیس کی تھانہ ترنول کے علاقے میں کارروائی سرکاری آٹے کو دوسرے تھیلوں میں بھرکر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم اور اس کے ساتھی...
اسلام آباد پولیس کی تھانہ ترنول کے علاقے میں کارروائی
سرکاری آٹے کو دوسرے تھیلوں میں بھرکر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم اور اس کے ساتھی سرکاری آٹے کو تھیلوں میں بھر کر مہنگے داموں فروخت کرتے تھے
گرفتار شخص کو تھانہ ترنول منتقل کردیا گیا
واقع کی تحقیقات شروع کردی گئیں
کوئی تبصرے نہیں