Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائی کورٹ/توشہ خانہ ریفرنس کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ/توشہ خانہ ریفرنس کیس   عمران خان کی نااہلی فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفرق د...

اسلام آباد ہائی کورٹ/توشہ خانہ ریفرنس کیس  


عمران خان کی نااہلی فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے کی درخواست


اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفرق درخواست پر 25 جنوری کے لیے نوٹس جاری کر دئیے 


عمران خان کی متفرق درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعٹ کی 


درخواست واپس لینا چاہتے ہیںں، بیرسٹر علی ظفر 


دوسری سائیڈ کو کچھ اعتراضات ہیں ان کو سنیں گے ، چیف جسٹس 


مرکزی کیس 25 جنوری کے لیے رکھا ہوا ہے اسی دن سنیں گے ، چیف جسٹس عامر فاروق 


عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 جنوری کے لیے ملتوی کردی


یہ معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں بھی زیر التوا ہے اس لیے پٹیشن واپس لینا چاہتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر 


آج صرف پٹیشن واپسی کی متفرق درخواست سماعت کے لیے فکس ہے، چیف جسٹس 


آپ کی مرکزی پٹیشن 25 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر ہے، چیف جسٹس 


فریقین نے تحفظات کا اظہار کیا تھا، آئندہ سماعت پر وہ بھی ہوں گے، چیف جسٹس 


آپ کو اسی روز سن کر پٹیشن واپسی کی درخواست پر فیصلہ کریں گے، چیف جسٹس 

کوئی تبصرے نہیں