Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے پرائمنسٹر اسسٹنٹ پیکچ کے تحت بھرتی کئے گئے 114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔

 ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے پرائمنسٹر اسسٹنٹ پیکچ کے تحت بھرتی کئے گئے 114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔ کنٹریکٹ ملازمین کو اسٹیبلشم...

 ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے پرائمنسٹر اسسٹنٹ پیکچ کے تحت بھرتی کئے گئے 114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔


کنٹریکٹ ملازمین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کی روشنی بنائی گئی ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر مستقل کیا گیا۔


مستقل ہونے والے ملازمین میں  13 اسسٹنٹ، 15 یو ڈی سی، 15 ایل ڈی سی، 5 سب انسپیکٹرز، 11 اے ایس آئی, 33 کانسٹیبل شامل


مستقل ہونے والے ملازمین میں سٹینوٹائپسٹ، ڈسپیچ رائیڈر، چوکیدار، مالی اور سوئپر بھی شامل


مستقل کئے گئے ملازمین ایک سال کی مدت تک پروبیشن پر رہیں گے۔


ترجمان ایف آئی اے

کوئی تبصرے نہیں