Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس کا معاملہ

 اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس کا معاملہ  عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست پر سماعت اسلام آ...

 اسلام آباد ہائی کورٹ


توشہ خانہ کیس کا معاملہ 



عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست پر سماعت


اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے آئندہ سماعت پر مزید دلائل طلب کرلیے


آئندہ سماعت پر کیس واپس لینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر  عدالت کو مطمئن کریں، چیف جسٹس 


عدالت کا فریقین کے وکلاء کو تحریری جواب جمع کرنے کی ہدایت


اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی


عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کیس میں پیش ہوئے 


یہ وہ واپس لینے والا کیس ہے ؟ چیف جسٹس کا بیرسٹر علی ظفر سے استفسار


آپ بڑے سینئیر وکیل ہیں ایسا اچھا نہیں لگتا کہ وہاں بھی درخواست دائر کریں اور یہاں بھی، چیف جسٹس


یہ درخواست واپس لینا چاہ رہے ہیں اب اعتراضات وغیرہ لاہور ہائی کورٹ ہی دیکھ لیں گے، عدالت


فریقین کی وکلاء کا کیس واپسی پر اعتراض


سپریم کورٹ کے فیصلے موجود ہیں کہ زیر سماعت کیسسز میں دوسری عدالت نہیں جایا جاسکتا، وکیل 


ہر کسی کا حق ہے کہ جہاں پر بھی کسی نے جانا ہے وہ جاسکتے ہیں، عدالت


درخواست کی واپسی سے متعلق اب مختلف فیصلے موجود ہیں تو قانونی نقاط پر بتائے، عدالت


لاہور ہائی کورٹ میں درخواست آئی جس پر مجھے اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا، بیرسٹر علی ظفر


الیکشن کمیشن نے مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، وکیل عمران خان


الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا، وکیل عمران خان


فریقین کی جانب سے جمع کردہ ان ججمنٹ کا میں کیا کروں ؟ چیف جسٹس کا استفسار


یہ ججمنٹ یہ نہیں کہتی کہ آپ کسی دوسرے ہائی کورٹ نہیں جاسکتے، وکیل عمران خان


آپ مجھے قانونی طور پر مطمئن کریں میں آپکی درخواست منظور کرتا ہوں، چیف جسٹس


اگر آپ اس کیس کو سننا چاہتے ہیں تو میں دلائل دینا چاہونگا، علی ظفر 


میرے پاس آج صرف درخواست واپسی کا کیس لگا ہے تو اسی پر میں سننا چاہونگا، عدالت


عدالت نے کیس کی سماعت 20 فروری تک کے لئے ملتوی کردی

کوئی تبصرے نہیں