Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

تحریک انصاف کےرہنماء فواد چوہدری کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

 تحریک انصاف کےرہنماء فواد چوہدری کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج ،  الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا الزام ، متن میں کہا گیا کہ چیف الیکشن ک...

 تحریک انصاف کےرہنماء فواد چوہدری کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج ،





 الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا الزام ، متن میں کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر،ممبران اورانکی فیملیز کوڈرایا اوردھمکایا گیا جس سے خوف حراس پھیلا ہے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں چار دفعات شامل کی گئیں 

VO

الیکشن کمیشن ایک منشی جیسا ہے 


الیکشن کمشنرکلرک کی طرح صرف دستخط کرتا ہے 

الیکشن کمشنرنے حکم پرمحسن نقوی کیلئے صرف دستخط کیے 

کمزور ہیں تو گھر پر بیٹھ جائیں 

ان الزامات کی بنیاد پر فواد چوہدری کے خلاف سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدعت میں مقدمہ درج کیا گیا 

تھانہ کوہسارمیں درج مقدمہ میں 153A، 506، 505 اور 124A کی دفعات شامل کی گئیں ، مقدمے میں کہا گیا کہ 

فواد چوہدری نے کہا ہم ان لوگوں کا گھروں تک پیچھا کریںگے ،بیانات سے الیکشن کمیشن کے حکام میں خوف و ہراس پھیلا ہے 

بیان میں چیف الیکشن کمشنر،ممبران اورانکی فیملیز کوڈرایا اوردھمکایا ہے ، فواد چوہدری نے ریاست میں انتخابی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے ، مقدمہ گزشتہ روات دس بجے درج کیا گیا ہے


اسلام آباد 

فواد چوھدری کے خلاف درج مقدمہ میں نفرت انگیز،غداری دھمکیوں سمیت دیگر دفعات لگائی گئیں


دفعہ 124 A وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں لگائی گئی


دفعہ 124A ناقابل ضمانت اور سزا تین سال مقرر ہے 



دفعہ 506 دھمکی دینے پر لگائی جاتی ہے جو قابل ضمانت جرم ہے 


دفعہ 153A نفرت انگیز تقریر کرنے پر لگی جس کی سزا پانچ سال مقرر ہے 


فواد چوھدری کی جانب سے عوام کو اشتعال دلانے پر دفعہ 505 لگائی گئی جس کی سزا سات سال قید مقرر ہے 


مقدمہ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی مدعیت میں درج کیا گیا 


ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے،نفرت اور اشتعال دلانے کا مقدمہ ریاست کی اجازت سے درج کیا جاتا ہے


کوئی تبصرے نہیں