Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

احتساب عدالت اسلام آباد وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس

 احتساب عدالت اسلام آباد وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس  وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سمی...

 احتساب عدالت اسلام آباد


وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس 



وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ


محفوظ شدہ فیصلہ 15 فروری کو سنایا جائے گا


ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی 


وزیر اعلی سندھ مراد علی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر 


شریک ملزم حسن رضا عباسی کے وکیل قاسم عباسی کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل 


نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف کی جانب سے ریفرنس کے دائر اختیار پر دلائل


ریفرنس خارج کرنا اور بریت کی درخواستوں پر نیب کی مخالفت 


اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق ریفرنس واپس نیب کو نہیں بھیجا جا سکتا ،نیب پراسیکیوٹر 


اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق ریفرنس کا فورم اینٹی کرپشن کورٹ کراچی بنتا ہے،نیب پراسیکیوٹر


اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اس ریفرنس پر لاگو نہیں ہوتا،ملزمان وکلا 


آدم امین چوہدری کیس چیٹنگ پبلک ایٹ لارج کا کیس تھا،وکیل ملزمان 


پبلک آفس ہولڈر کی حد تک مانٹرینگ گین کا الزام نہیں ہے،نیب پراسیکیوٹر


ریفرنس احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا بریت کی درخواست خارج کی جائیں ،نیب پراسیکیوٹر


عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا 


کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی گئی

کوئی تبصرے نہیں