فتح جنگ:انسانیت سوز واقعہ، انسانی روپ میں ظالم درہندے نے اپنے ہی دو سگے بھائیوں کو گھریلورنجش کے باعث بے دردی سے قتل کرکے گھر کے اندر ہی دفن...
فتح جنگ:انسانیت سوز واقعہ، انسانی روپ میں ظالم درہندے نے اپنے ہی دو سگے بھائیوں کو گھریلورنجش کے باعث بے دردی سے قتل کرکے گھر کے اندر ہی دفن کر دیا۔
فتح جنگ میں انسانیت سوز واقعہ،انسانی روپ میں ظالم درہندے نے اپنے ہی دو سگے بھائیوں کو گھریلو رنجش کے باعث کی بے دردی سے قتل کرنے کے بعد گھر کے اندر ہی دفن کر دیا اس کے بعد مقتولین کی لاشوں کے ساتھ مزید انسانیت سوز سلوک کیا گیا،دو مقتول بھائیوں کی نعشیں کمرے سے گھسیٹ کر باہر لائی گئیں،پولیس نے لاشیں باہر لانے کیلیے چارپائی تک استعمال نہ کی۔
مقتولین کو ان کے تیسرے بھائی نے قتل کیا تھا،نواحی گاؤں بہلوٹ میں پیش آئے واقعے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارا معاشرہ مکمل طور پر بے حس ہو چکا ہے جس کے باعث درندگی سفاکیت انسانیت کا قتل معمول بن چکا ہے جس ظالم درندے نے انتہائی بے دردی اور سفاکیت کے ساتھ اپنے ہی دو حقیقی بھائیوں کو موت کی نیند سلا دیا ایسے درندے کو معاشرے کے سامنے نشان عبرت بنایا جائے تاکہ دوبارہ کوئی بھی ایسی درندگی کا تصور بھی نہ کر سکے۔
کوئی تبصرے نہیں