Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

چیئرمین نادرا ‪طارق ملک کا نادرا دفاتر راولپنڈی اور بلیوایریا اسلام آباد کا اچانک دورہ،

چیئرمین نادرا ‪طارق ملک کا نادرا دفاتر راولپنڈی اور بلیوایریا اسلام آباد کا اچانک دورہ،  خصوصی افراد کے لئے بنائے گئے ریمپ، ویل چیئر اور آپر...


چیئرمین نادرا ‪طارق ملک کا نادرا دفاتر راولپنڈی اور بلیوایریا اسلام آباد کا اچانک دورہ، 








خصوصی افراد کے لئے بنائے گئے ریمپ، ویل چیئر اور آپریشنز کا جائزہ لیا۔

چیئرمین نادرا نے دفاتر میں تعینات ملازمین کا شہریوں کے ساتھ نامناسب رویے، سست روی اور خالی کاؤنٹرز کے متعلق شکایات پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

معیاری سروس کی فراہمی میں کسی بھی قسم کا خلل پیدا کرنے والے ملازمین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: چیئرمین نادرا

ایسے ملازمین کی ادارے میں کوئی جگہ نہیں: چیئرمین نادرا کی ‪ڈی جی اسلام آباد‬ کو ہدایت

‏ ‪طارق ملک ‬ نے دفاتر میں سائلین سے ان کے مسائل دریافت کئے، موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

کوئی تبصرے نہیں