Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد میں پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد شروع

 اسلام آباد میں پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد شروع  پولیس آرڈر 2002کےتحت آئی جی اسلام آباد کے اختیارات میں اضافہ  آئی جی نے تمام ماتحت افسران...

 اسلام آباد میں پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد شروع 



پولیس آرڈر 2002کےتحت آئی جی اسلام آباد کے اختیارات میں اضافہ 


آئی جی نے تمام ماتحت افسران کو پولیس آرڈر 2002پر عمل درآمد کے احکامات جاری کردئیے 


احکامات گزشتہ روز آئی جی کی سربراہی میں اجلاس میں جاری کئے گئے 


پولیس آرڈر2002 کے تحت اسلام آباد میں ہی ڈی ایس پی سے ڈی آئی تک تبادلے آئی جی کرینگے 


اس سے قبل ایس پی سے ڈی آئی جی تک کے تبادلے چیف کمشنر کی منظوری سے ہوتے تھے ، ُ


اب تمام مقدمات پولیس آرڈر 2002کے تحت درج ہونگے

کوئی تبصرے نہیں