Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے ) کا زون تھری کو ریگولیٹ کرنے کی سمری وفاقی کابینہ میں پہنچ گئ

اسلام آباد وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے ) کا زون تھری کو ریگولیٹ کرنے کی سمری وفاقی کابینہ میں پہنچ گئ   سی ڈی اے نے ریگولیشن کی منظوری کے...

اسلام آباد

وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے ) کا زون تھری کو ریگولیٹ کرنے کی سمری وفاقی کابینہ میں پہنچ گئ 




 سی ڈی اے نے ریگولیشن کی منظوری کے لئے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائی تھی 


سیکرٹری داخلہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کو سمری  بھجوائی گئی


سمری کا مسودہ ڈان نیوز کو موصول 


سی ڈی اے بورڈ کی گیارہ نومبر 2022 کو ایک میٹنگ ہوئی ، سمری 


میٹنگ میں زون تھری کی ریگولیشن کے لئے ممبر پلاننگ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ،


 کمیٹی نے سی ڈی اے بورڈ کو ریگولیشن کے حوالے سے تجاویز دیں 


 کمیٹی نے ڈویلپمنٹ کی مکمل حکمت عملی کے تحت تجاویز دیں


 کمیٹی نے یہ بھی تجویز کیا کہ عمل درآمد سے قبل قانونی تقاضے پورے کئے جائیں 


 سروے آف پاکستان کے ذریعے حدود کی حد بندی کرائی جائے 


 موجودہ بستیوں کا پتہ لگانے کے لئے ٹوپو گرافک سروے کرایا جائے ۔


 شاہ اللہ دتہ ، سنگجانی ، جوڑی خاص ، پھڈانہ خورد اور چونترا میں فروخت کی صورت میں شہری پھیلاﺅ بڑھ رہا ہے


جی ٹی روڈ سے ڈی بارہ تک مارگلہ روڈ کی تعمیر کو موجودہ صورت حال خراب کر سکتی ہے


 نئے تعمیر شدہ مارگلہ ایونیو کے ساتھ ساتھ ترقی اور زون 3 میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے ریگولیشن ضروری ہے


 سمری میں نیشنل پارک مارگلہ ہلز کے علاقے کی حد بندی کی درخواست بھی کی گئی


، زون تھری کے سب زونز کی حد بندی ، عسکری اداروں کے علاقوں کی حد بندی کا حوالہ بھی دیا گیا ہے 


زون تھری کو ریگولیٹ کرنے سمیت مسائل کے حل کے لئے اقدامات کی اجازت دی جائے ۔ سمری


کابینہ سے منظوری کے بعد ہائیکورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی جائے گی ، سمری 


کمیٹی میں تین رکنی ٹیکنیکل ٹیم معاونت کرے گی ، سمری 


کمیٹی پندرہ دنوں میں اپنی رپورٹ مرتب کرکے واپس کابینہ کو منظوری کیلئے بھیجے گی ، سمری 

کوئی تبصرے نہیں