تھانہ کراچی کمپنی تاریخ 21/01/2023 ٹائم 0930 بجے تقریباً تھانہ کراچی کمپنی کے ایریا جی ایٹ میں واقع پمز ہسپتال کی چھت سے ایک نامعلوم شخص جس...
تھانہ کراچی کمپنی
تاریخ 21/01/2023
ٹائم 0930 بجے تقریباً
تھانہ کراچی کمپنی کے ایریا جی ایٹ میں واقع پمز ہسپتال کی چھت سے ایک نامعلوم شخص جس کی عمر تقریباً 35/40 سال ہے کی ڈیڈ باڈی ملی ہے جبکہ اس کے پاس سے پلاس ، پیچ کس اور کٹر ملا ہے یہ چھت پر اے سی کا آؤٹر چوری کرنے کی نیت سے اس کی تاریں کاٹ رہا تھا کہ پلاس سے اس کو کرنٹ لگا اور پلاس تار کے ساتھ ہی رہ گیا اور اس کی ڈیڈ باڈی صبح ہسپتال کے سٹاف کو چھت پر سے ملی جس پر تھانہ کو اطلاع کر دی گئی تھی ڈیوٹی آفیسر تھانہ کراچی کمپنی نے انویسٹیگیشن شروع کر دی ہے پولیس مزید تفتیش عمل ہے
کوئی تبصرے نہیں