Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد : نجی ہاوسنگ سوسائٹی گلبرگ گرین میں عوام سے اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالا پراپرٹی ڈیلر گرفتار

 اسلام آباد  نجی ہاوسنگ سوسائٹی گلبرگ گرین میں عوام سے اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالا پراپرٹی ڈیلر گرفتار  ملزم ارسلان حمید دو روز قبل پولیس کی...

 اسلام آباد 

نجی ہاوسنگ سوسائٹی گلبرگ گرین میں عوام سے اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالا پراپرٹی ڈیلر گرفتار 



ملزم ارسلان حمید دو روز قبل پولیس کی حراست سے فرار ہو گیا تھا 


مفرور ارسلان حمید کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا 


دو روز قبل ملزم ارسلان حمید سب انسپکٹر صفدر حسین کی حراست سے فرار ہوا تھا 


ارسلان حمید کو ویگو ڈالے میں سوار تین افراد نے پولیس حراست سے فرار کرایا تھا،ایس ایچ او کورال 


ملزم ارسلان حمید کے فرار ہونے پر الگ سے مقدمہ درج کیا ہے،ایس ایچ او کورال 


ملزم ارسلان حمید کو گرفتار کر کے مزید ایک دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے،ایس ایچ او کورال 


ملزم ارسلان حمید کو پولیس حراست سے فرار کرانے والوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں،ایس ایچ او کورال

کوئی تبصرے نہیں