Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ٹکرز: اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔۔

ٹکرز  اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔۔ آپ کے دور میں اسلام آباد سے 719 گاڑیاں چوری ہوئیں،کیا کارروائی کی؟ ص...

ٹکرز 


اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔۔





آپ کے دور میں اسلام آباد سے 719 گاڑیاں چوری ہوئیں،کیا کارروائی کی؟


صحافی کا  آئی جی اسلام آباد سے سوال، جواب میں لمبی خاموشی۔۔


ناجائز فروشوں کے خلاف جاری کارروائیاں آپ کے دور میں کیوں رک گئیں؟


صحافی کے سوال پر آئی جی اسلام آباد ٹس سے مس نہ ہوئے۔۔۔


پولیس صرف چھوٹے ناجائز فروشوں کیخلاف کارروائیوں تک محدود کیوں؟


آئی جی اسلام آباد وفاقی پولیس کی نا اہلی پر کوئی وضاحت پیش نہ کرسکے 

کوئی تبصرے نہیں