Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

راولپنڈی : لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ماجد ستی قتل کیس کی سماعت

راولپنڈی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ماجد ستی قتل کیس کی سماعت سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کی بدنام زم...

راولپنڈی


لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ماجد ستی قتل کیس کی سماعت



سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کی


بدنام زمانہ قبضہ مافیا ملزم فرخ کھوکھر کی عدالت نے ضمانت منسوخ کردی، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار


ملزم فرخ کھوکھر کی ڈسٹرکٹ عدالت سے پہلے ضمانت منظور ہوئی تھی


عدالت نے مدعی مقدمہ کا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ کر دی


ملزم فرخ کھوکھر کو تھانہ صادق آباد پولیس نے گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا 


ماجد ستی قتل کیس میں مدعی مقدمہ کی جانب سے ملک فخر ایڈوکیٹ جبکہ ملزم فرخ کھوکھر کی جانب سے ملک وحید انجم عدالت پیش ہوئے

ماجد ستی شہید کیس میں لاہور ہائیکوٹ راولپنڈی بنچ نے ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ کر دی۔ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا 

کوئی تبصرے نہیں