Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد : تھانہ نون کے علاقہ میں بائیس سالہ نوجوان کے قتل کا واقعہ

اسلام آباد  تھانہ نون کے علاقہ میں بائیس سالہ نوجوان کے قتل کا واقعہ  نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا ،پولیس زرائع ملزمان نوجوان سے مو...

اسلام آباد 

تھانہ نون کے علاقہ میں بائیس سالہ نوجوان کے قتل کا واقعہ 





نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا ،پولیس زرائع


ملزمان نوجوان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے،پولیس زرائع 


مقتول کی شناخت بائیس سالہ صدام کے نام سے ہوئی ،کشمیر کا رہائشی تھا 


ملزمان نے نوجوان سے رقم بھی چھیننے  کی کوشش کی ،مزاحمت پر فائرنگ کی ،عینی شاہدین


پولیس نے نوجوان کا پوسٹ مارٹم کروا کے لاش ورثاء کے حوالے کر دی


مقتول نوجوان  بائیکیا چلا کے گزر بسر کر رہا تھا ،اہلخانہ 


بائیس سالہ سجاد کو راولپنڈی بس اڈے کے قریب دوران ڈکیتی رات قتل کیا گیا


ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کی سربراہی میں ملزمان کو پکڑنےکے لیے ٹیمیں تشکیل 

کوئی تبصرے نہیں