Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائی کورٹ : اسلام آباد میں وکلاء کمپلیکس کی جلد تعمیر کا معاملہ

اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد میں وکلاء کمپلیکس کی جلد تعمیر کا معاملہ ورک آرڈر جاری نہ کرنے پر اسلام آباد بار کی جانب سے دائر توہین عدالت...

اسلام آباد ہائی کورٹ


اسلام آباد میں وکلاء کمپلیکس کی جلد تعمیر کا معاملہ



ورک آرڈر جاری نہ کرنے پر اسلام آباد بار کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 


عدالت کا توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو 16 جنوری کے لیے نوٹس جاری


سیکرٹری وزارت قانون اور چیئرمین سی ڈی اے کو نوٹس جاری ،جواب طلب 


کیس کی سماعت اسلام ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی


صدر ڈسٹرکٹ بار حفیظ اللہ یعقوب اپنے وکیل  شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش


 ورک آرڈر جاری کر کے کام شروع کرنا تھا مگر کچھ نہیں کیا گیا، وکیل شعیب شاہین


میں خود فریقین سے ملا، ایک ماہ میں ورک آرڈر جاری کرنے کا کہا گیا تھا. شعیب شاہین


فریقین کو کل ہی طلب کر لیں. وکیل شعیب شاہین کی استدعا 


یہ عدالت ایسا کوئی تاثر نہیں دینا چاہتی کہ اپنے کاموں میں تیزی دکھاتے ہیں. چیف جسٹس


میں ڈائریکٹ کبھی کسی کو نہیں بلاتا ، چیف جسٹس 


اگلا پیر یا منگل رکھ لیتے ہیں جو مناسب طریقہ ہے ، چیف جسٹس 


عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی 

کوئی تبصرے نہیں