Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس, سارہ انعام قتل کیس

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس, سارہ انعام قتل کیس مرکزی ملزم کے وکیل بشارت اللہ نے لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کوثر پر جرح مکمل کرلی آج سماعت کے دوران محر...

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس, سارہ انعام قتل کیس



مرکزی ملزم کے وکیل بشارت اللہ نے لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کوثر پر جرح مکمل کرلی


آج سماعت کے دوران محرر جاوید مختیار، طبی ماہر ڈاکٹر بشریٰ اشرف اور ہیڈکانسٹیبل محمداختر کے بیانات قلمبند کرلیےگئے


سیشن جج عطاءربانی نے کیس کی سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی

کوئی تبصرے نہیں