ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائی سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے عدالتی اشتہاری عامر عباس کو گرفتار کر لیا۔...
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائی
سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے عدالتی اشتہاری عامر عباس کو گرفتار کر لیا۔
ملزم نے سال 2019 میں شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھی۔
ملزم کو سال 2021 میں عدالتی مفرور قرار دیا گیا۔
ملزم کو گوجر خان سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے خلاف درج مقدمے میں مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے
کوئی تبصرے نہیں