Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی کی کاروائیاں

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی کی کاروائیاں سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز حسین کو گرفتار کر لیا۔  ملزم وا...

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی کی کاروائیاں


سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز حسین کو گرفتار کر لیا۔


 ملزم واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر / ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھا۔

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی کی کاروائیاں

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی کی کاروائیاں


گرفتار ملزم شکایت کنندہ کو ہراساں بھی کر رہا تھا۔ 


ملزم کے موبائل فون کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھیجوا دیا گیا۔


ایک اور کارروائی میں مالی فراڈ میں ملوث ملزم فیاض احمد کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔


ملزم نے فراڈ کرتے ہوئے شکایت کنندہ کے بینک اکاونٹ سے 3 لاکھ روپے ٹرانسفر کئے۔


 ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔


ترجمان ایف آئی اے

کوئی تبصرے نہیں