Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد: آٹے کی اسمگلنگ/تین ٹرک تھانہ ترنول پولیس نے دھر لیے

 اسلام آباد: آٹے کی اسمگلنگ/تین ٹرک تھانہ ترنول پولیس نے دھر لیے پرائیویٹ کار میں پولیس لائٹ کا استعمال کر کے آٹے کی اسمگلنگ میں سہولت فراہم...

 اسلام آباد: آٹے کی اسمگلنگ/تین ٹرک تھانہ ترنول پولیس نے دھر لیے



پرائیویٹ کار میں پولیس لائٹ کا استعمال کر کے آٹے کی اسمگلنگ میں سہولت فراہم کرنے والے دو افراد گرفتار


پولیس نے تین آٹے سے بھرے ٹرک قبضے میں لے لیے۔پولیس ذرائع


سرکاری آٹا سرکاری نرخ پر خرید کر مہنگا فروخت کرتے تھے۔پولیس ذرائع


ملزمان پرائیویٹ کار میں پولیس لائٹ لگا کر خود کو فوڈ ڈیپارٹمنٹ



سے ظاہر کرتے تھے

کوئی تبصرے نہیں