Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

احتساب عدالت اسلام آباد : ایل این جی ریفرنس دائر اختیار سے متعلق مزید دلائل طلب

 احتساب عدالت اسلام آباد  ایل این جی ریفرنس دائر اختیار سے متعلق مزید دلائل طلب  فریقین کے وکلاء 7 فروری کو عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دلا...

 احتساب عدالت اسلام آباد 


ایل این جی ریفرنس دائر اختیار سے متعلق مزید دلائل طلب 


فریقین کے وکلاء 7 فروری کو عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دلائل دیں ، احتساب عدالت


احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا 


عدالت نے آج شاید خاقان عباسی و دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا


احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنایا


ایل این جی ریفرنس احتساب عدالت میں چلے گا یا نہیں معاملہ 7 فروری تک موخر 


سات فروری کو وکلاء کے مزید دلائل سننے کے بعد ریفرنس کے مستقبل سے متعلق فیصلہ متوقع


شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل ، شیخ  عمران الحق سمیت دیگر ملزمان ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں 


شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبد اللہ خاقان بھی ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں

کوئی تبصرے نہیں