راولپنڈی ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات نامعلوم افراد نے وکیل کو ٹارگٹ کیا وکیل بچوں کو سکول چھوڑنے جارہا تھا ملزمان نے سر میں گولی...
راولپنڈی
ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات
نامعلوم افراد نے وکیل کو ٹارگٹ کیا
وکیل بچوں کو سکول چھوڑنے جارہا تھا
ملزمان نے سر میں گولیاں مار کر قتل کیا
وکیل کی شناخت شیخ عمران ایڈوکیٹ کے نام سے کرلی گئی
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے،
کوئی تبصرے نہیں