Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

راولپنڈی : نصیرآباد پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں،

 راولپنڈی  نصیرآباد پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں،   آٹے سے لدی 04 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام،  2800 تھیلے آٹا برآمد، ڈرائیور ...

 راولپنڈی 


نصیرآباد پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں،  


آٹے سے لدی 04 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 


2800 تھیلے آٹا برآمد،


ڈرائیور الیاس سے 1350 تھیلے، ڈرائیور عمران سے 1200 تھیلے، شاکر سے 150 تھیلے اور ڈرائیور صبعت اللہ سے 100 تھیلے آٹا برآمد ہوا،


غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار


ترجمان راولپنڈی پولیس

کوئی تبصرے نہیں