Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد ہائیکورٹ : نصابی کتب میں غلطیوں کیخلاف درخواست پر سماعت

 اسلام آباد ہائیکورٹ نصابی کتب میں غلطیوں کیخلاف درخواست پر سماعت  ہائیکورٹ نے سیکرٹری تعلیم اور چئیرمین فیڈرل بورڈ کو طلب کر لیا فریقین کے ...

 اسلام آباد ہائیکورٹ


نصابی کتب میں غلطیوں کیخلاف درخواست پر سماعت 


ہائیکورٹ نے سیکرٹری تعلیم اور چئیرمین فیڈرل بورڈ کو طلب کر لیا


فریقین کے وکلا عدالتی سوالات کا جواب دینے میں ناکام، چیف جسٹس کا اظہار برہمی


نصاب ڈیزائن کون کرتا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار


فیڈرل بورڈ کے وکلا سمیت لا افسران کوئی جواب نہ دے سکا 


آپ لوگوں کو اپنے کیس کا ہی پتہ نہیں؟ چیف جسٹس


سادہ سا سوال پوچھا ہے بتا دیں کون نصاب تیار کرتا ہے؟ چیف جسٹس


درخواستگزار نے بھی یہی کہا ہے کہ اسے پتہ نہیں چل رہا کون نصاب بنا رہا ہے، عدالت


آپ لوگوں کو کچھ پتہ نہیں کہ کون نصاب بنا رہا ہے تو سیکرٹری کو بلاتے ہیں، چیف جسٹس

کوئی تبصرے نہیں