Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی جانب سے وکیل راجہ علیم عباسی پیش ہوئے

اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی جانب سے وکیل راجہ علیم عباسی پیش ہوئے  ڈپٹی اٹارنی جنرل فضل الرحمان نیازی عدالت میں پیش  اسپیشل پراسیکیوٹر ...

اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی جانب سے وکیل راجہ علیم عباسی پیش ہوئے 


ڈپٹی اٹارنی جنرل فضل الرحمان نیازی عدالت میں پیش 


اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کا معاملہ ہے قانون کیا ہے ؟ چیف جسٹس کا استفسار 


ویسے تو اسلام آباد میں کوئی قانون ہی نہیں وہ ایک الگ معاملہ ہے ، چیف جسٹس کے ریمارکس 


آپ نے عدالت کی معاونت کرنا ہوگی قانون کیا کہتا ہے سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کرتے ہوئے ، چیف جسٹس


ڈپٹی اٹارنی جنرل اور سپیشل پراسیکیوٹر کے وکیل عدالت کی معاونت کریں ، چیف جسٹس 


ظاہر ہے جب سپیشل پراسیکیوٹر تعینات ہوتا ہے تو اسکی فیس بھی الگ ہوتی ہوگی، چیف جسٹس


عدالت سے استدعا ہے کہ کل فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرے، وکیل شہباز گل 


کل فرد جرم لگ جائے گی؟ چیف جسٹس کا مسکراتے ہوئے استفسار 


آپ نے ابھی تک فرد جرم عائد نہیں ہونے دی، چیف جسٹس


پبلک پراسیکیوٹر اگر چارج فریم کراتا ہے تو اس پر تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں، چیف جسٹس 


ابھی تو فرد جرم عائد نہیں ہوئی، ٹرائل بھی شروع نہیں ہوا، چیف جسٹس 


فرد جرم عائد ہونے کے بعد شہادتوں کا مرحلہ آئے گا، چیف جسٹس 


اس کیس کو زیادہ لمبا نہیں کر رہے، آئندہ ہفتے کے لیے رکھ رہے ہیں، چیف جسٹس 


عدالت نے سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے قانونی نکتے پر معاونت کے لیے تیاری کی مہلت دے دی


عدالت نے کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی 

کوئی تبصرے نہیں