Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کھنہ کے علاقہ سے لڑکی کے اغوا کا معاملہ۔

 ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کھنہ کے علاقہ سے لڑکی کے اغوا کا معاملہ۔ لڑکی کے والدین نے کھنہ پولیس کو درخواست دی کہ ان کی بیٹی اغوا...

 ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس


تھانہ کھنہ کے علاقہ سے لڑکی کے اغوا کا معاملہ۔


لڑکی کے والدین نے کھنہ پولیس کو درخواست دی کہ ان کی بیٹی اغوا ہوگئی ہے۔


پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے تفتیش عمل میں لائی۔


پولیس نے لڑکی کو ٹریس کرکے برآمد کرلیا ہے۔


لڑکی اپنی مرضی سے گھر سے گئی اور شادی کرلی۔


پولیس قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لارہی ہے۔


سماجی مسائل کے حل کے لئے دیگر متعلقہ اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔

کوئی تبصرے نہیں