Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گارڈز کی فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا معاملہ

 اسلام آباد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گارڈز کی فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا معاملہ  فوٹیج میں نوجوان کو جان بچانے کے لیے بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے  ...

 اسلام آباد


نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گارڈز کی فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا معاملہ 



فوٹیج میں نوجوان کو جان بچانے کے لیے بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے 


ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان کو قتل کر دیا 


فوٹیج میں ملزمان جدید بندوقوں کے ساتھ نوجوان کے تعاقب میں بھاگتے بھی نظر آ رہے ہیں 


فائرنگ کا واقعہ آج دوپہر زمین کے تنازعہ پر پیش آیا تھا 


نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے من چاہی زمین پر قبضہ معمول بن چکا 


شہر اقتدار کی پولیس اور انتظامیہ قبضہ مافیا کے سامنے بے بس 


نوجوان کے والدین بے بسی سے چیختے ہوئے بیٹے کو قتل ہوتا دیکھتے رہے 


پولیس نے موقع پر پہنچ کے روایتی تحقیقات کا آغاز کر دیا 


پولیس تاحال کسی ایک بھی ملزم کو گرفتار نا کر سکی 


مقتول نوجوان سردار پرویز کے لواحقین کی اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل 


فائرنگ کے واقعہ میں ایک نوجوان قتل اور چار زخمی ہوئے تھے

کوئی تبصرے نہیں