Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

اسلام آباد : گلبرگ گرین ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد  گلبرگ گرین ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج  مقدمہ تھانہ کوہسار میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج...

اسلام آباد 

گلبرگ گرین ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج 





مقدمہ تھانہ کوہسار میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا 


مظاہرین راجہ اعجاز،مسرت اور نجیب گل و دیگر ایکسپریس چوک میں جمع ہوئے،مقدمہ کا متن 


مظاہرین کو آگاہ کیا گیا اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہے،مقدمہ کا متن 


مظاہرین نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی اور ڈی چوک تک گئے اور مظاہرہ کیا،مقدمہ کا متن 

کوئی تبصرے نہیں