اسلام آباد جی سیون ٹو سے اغواء ہونیوالے بچہ کو ایک ہفتہ تک بدفعلی کا نشانہ بنایا جاتا رہا بچہ نے موقع پا کر والدہ کو فون کر دیا،ملزمان کے...
اسلام آباد
جی سیون ٹو سے اغواء ہونیوالے بچہ کو ایک ہفتہ تک بدفعلی کا نشانہ بنایا جاتا رہا
بچہ نے موقع پا کر والدہ کو فون کر دیا،ملزمان کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج
مقدمہ بچے احسن کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا
رحیم عرف کاکو،گل خان،ارشد،لالہ و دیگر سات نامعلوم افراد بیٹے کا بدفعلی کا نشانہ بناتے رہے،مدعیہ مقدمہ
بیٹے احسن کو رحیم عرف کاکو دو جنوری کا اغواء کر کے لے گیا تھا،مدعیہ مقدمہ
بیٹے کو ملزمان اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں رکھتے رہے،مدعیہ مقدمہ
بیٹے نے آئی ٹین ٹو سے فون کر کے مجھے بتایا اسکو میں ساتھ لے آئی،مدعیہ مقدمہ
کوئی تبصرے نہیں