Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ڈینگی ڈیوائس خرد برد سے متعلق پولی کلینک کرپشن کیس

 سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد  ڈینگی ڈیوائس خرد برد سے متعلق پولی کلینک کرپشن کیس ملزم ڈاکٹر امان اللہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر س...

 سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد 


ڈینگی ڈیوائس خرد برد سے متعلق پولی کلینک کرپشن کیس

سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد     ڈینگی ڈیوائس خرد برد سے متعلق پولی کلینک کرپشن کیس


ملزم ڈاکٹر امان اللہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 


عدالت نے ملزم ڈاکٹر امان اللہ کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی


کیس کی سماعت سپیشل جج سنٹرل اعظم خان نے کی 


ملزم ڈاکٹر امان اللہ کے وکیل قاضی رحیان شبیر عدالت میں پیش


عدالت نے فریقین کے دلائل سننےکے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا


عدالت نے مدعی وکلا کی عدم حاضری پر عدالت نے ڈاکٹر امان اللہ کی ضمانت منظور کر لی

کوئی تبصرے نہیں