ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں مبینہ رشوت دینے پر الیکشن کمیشن کی علی حیدر گیلانی اوردیگر کےخلاف فوجداری کارروائی کرنےکا...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد
سینیٹ الیکشن میں مبینہ رشوت دینے پر الیکشن کمیشن کی علی حیدر گیلانی اوردیگر کےخلاف فوجداری کارروائی کرنےکاکیس
وکیل ملزم کی جانب سے عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھانے پر الیکشن کمیشن وکیل نے جواب جمع کروادیا
الیکشن کمیشن کے وکیل سعدحسن اور وکیل ملزمان جاویداقبال اور نعیم حیدر عدالت کے روبرو پیش ہوئے
علی حیدرگیلانی اور فہیم خان ایڈیشنل سیشن جج امیدعلی کی عدالت میں پیش نہ ہوئے
ملزمان کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی
عدالت کی فریقین کو اگلی سماعت پر دلائل دینے کے لیے حاضری یقینی بنانے کا حکم
عدالت نے کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی
کوئی تبصرے نہیں