پی ٹی آئی رہنما ماجد ستی قتل کیس فرخ کھوکھر کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سول جج خالد حیات کی عدالت میں پیش کیا گیا تفتیشی افسر کے بیان ...
پی ٹی آئی رہنما ماجد ستی قتل کیس
فرخ کھوکھر کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سول جج خالد حیات کی عدالت میں پیش کیا گیا
تفتیشی افسر کے بیان پر عدالت نے فرخ کھوکھر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا
ریمانڈ کے دوران ملزم کا مطلوبہ موبائل فون برآمد ہو چکا مزید ریمانڈ کی ضرورت نہیں،پولیس کا موقف
پولیس کی جانب سے ملزم فرخ کھوکھر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی گئی
عدالت نے گرفتار ملزم فرخ کھوکھر کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا
ملزم فرخ کھوکھر کو پولیس کی سخت نگرانی میں عدالت میں پیش کیا گیا
کوئی تبصرے نہیں