Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے ڈکیتی کا خطرناک ملزم فرار

اسلام آباد ، پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے ڈکیتی کا خطرناک ملزم فرار کرانے پر دو ملازمین پر مقدمہ درج  دونوں ملازمین کو گرفتار کرکے افسران کو ب...


اسلام آباد ، پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے ڈکیتی کا خطرناک ملزم فرار کرانے پر دو ملازمین پر مقدمہ درج 

دونوں ملازمین کو گرفتار کرکے افسران کو بچا لیا گیا 


خطرناک ڈاکؤ حلیم خان افغان گینگ چلاتا تھا سبزی منڈی پولیس نے چند ماہ قبل گرفتار کیا تھا

گزشتہ روز ایف ایٹ کچہری کی حوالات سے خطرناک ڈاکو کو ہتھکڑی کھول کر فرار کرایا گیا 

دو پولیس ملازمین کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان پولیس 

کوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان پولیس 

فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں چھاپے ماررہی ہیں۔ترجمان پولیس 

کوئی تبصرے نہیں