ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ارشد شریف قتل کیساسپیشل جے آئی ٹی کا اٹھارواں اجلاس۔
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس
ارشد شریف قتل کیساسپیشل جے آئی ٹی کا اٹھارواں اجلاس۔
ایس جے آئی ٹی نے پاکستان کے تمام صوبوں اور اسلام آبادکے آئی جیز کو خط لکھاجس میں ارشد شریف کے خلاف مقدمات کی تفصیل مانگی ۔
ایس جے آئی ٹی نے ان مقدمات کے مدعیان اور تفتیشی افسران کو طلب کر کے ان کے بیانات قلمبند کئے ۔
اجلاس میں ایف ایف ٹی کے دونوں ممبران سے بھی تفصیلی بریفنگ لی گئی ۔
اس کے علاوہ ایس جے آئی ٹی نے کینیا اور دبئی میں تفتیش کا لائحہ عمل تیار کیا۔
کوئی تبصرے نہیں