Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

توہین عدالت کی کاروائی کے حوالے سے کوئی درخواست دائر ہے ؟ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے استفسار توہین عدال

 توہین عدالت کی کاروائی کے حوالے سے کوئی درخواست دائر ہے ؟ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے استفسار توہین عدالت کی درخواست ہم نے واپس لے لی ہے،...

 توہین عدالت کی کاروائی کے حوالے سے کوئی درخواست دائر ہے ؟ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے استفسار



توہین عدالت کی درخواست ہم نے واپس لے لی ہے، وکیل پی ٹی آئی

یہ بتارہے ہیں کہ آپ جلدی کرے ورنہ ہم درخواست پر کاروائی کریں گے، عدالت

اگر 101 یونین کونسلز کی حد تک انتخابات کرانے ہو تو کتنے دن درکار ہونگے؟ عدالت کا الیکشن کمیشن سے استفسار

101 یونین کونسلز کی حد تک ہم سات سے دس دن تک الیکشن کراسکتے ہیں، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن

عدالت نے کیس کی سماعت 19 جنوری تک کے لئے ملتوی کردی

کوئی تبصرے نہیں