اسلام آباد؛ اسلام آباد پولیس نے سیاسی کشیدگی سے نمٹاو کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ اسلام آباد پولیس نے وفاقی حکومت کو پانچ سو خواتین بھرتی ک...
اسلام آباد؛
اسلام آباد پولیس نے سیاسی کشیدگی سے نمٹاو کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔
اسلام آباد پولیس نے وفاقی حکومت کو پانچ سو خواتین بھرتی کرنے کے لئے سمری بھیج دی۔
پانچ سو پولیس اہلکار خواتین کو اینٹی رایٹ یونٹ کی تربیت دی جائے گی، ذرائع
اینٹی رائٹ یونٹ میں شامل خواتین پولیس اہلکار مظاہروں میں شامل خواتین کو کنٹرول کریں گی، زرائع
اکثر احتجاج یا دھرنوں میں خواتین کی بڑی تعداد شامل ہوتی ہے۔
مرد پولیس اہلکاروں کے لیے خواتین سے نمٹنا اکثر مشکل ہوتا ہے، پولیس
اینٹی رائٹ یونٹ خواتین کا دستہ ایسے مظاہروں اور احتجاج پر ڈیوٹی دے گا،جن میں خواتین شامل ہوں گی، پولیس
اسلام آباد پولیس کو وفاقی حکومت کی جانب سے سمری کی منظوری کا انتظار۔
کوئی تبصرے نہیں