Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائیاں

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائیاں سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم محم...

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائیاں




سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزم محمد عظیم واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھا۔

ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔

دوسری کارروائی میں مالی فراڈ میں ملوث ملزم محمد عرفان، محمد عمران اور محمد ساجد کو خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔

ملزمان نے خود کو بینک کا جعلی نمائندہ ظاہر کرتے ہوئے شکایت کنندگان کے اکاونٹ سے 1750000 روپے ٹرانسفر کئے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایف آئی اے

کوئی تبصرے نہیں