Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا...

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی


کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔


ملزم موبائل شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھا۔


ملزم نور حلیم کو اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن فور سے گرفتار کیا گیا۔ 


دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے 1107 امریکی ڈالر، 200 آسٹریلین ڈالر، 100 یورو، 400 سعودی ریال، 24560 افغانی اور 489100 روپے برآمد کر لئے گئے۔

ملزم برآمد ہونے والی کرنسی  رکھنے کے حوالے سے جواز پیش کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ایف آئی اے

کوئی تبصرے نہیں