Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

بابر اعوان کی میڈیا ٹاک: عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے۔بابر اعوان

بابر اعوان کی میڈیا ٹاک عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے۔بابر اعوان عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی شہباز شریف نے ملک ک...

بابر اعوان کی میڈیا ٹاک



عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے۔بابر اعوان


عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی


شہباز شریف نے ملک کی خدمت صرف مقدمات درج کر کے کی


آٹے کے حصول کے لیے سات بچوں کا باپ جاں بحق ہوا


آٹا تو نہ ملا مگر اس باپ کو موت ضرور ملی


بلوچستان میں عوام کہہ رہی ہے کہ ہمیں آٹا دو یا ہمیں مار دو


حالت جنگ میں بھی آٹے کی اتنی سنگین صورتحال پیدا نہیں ہوتی


بارڈرز پر بیٹھے ایف آئی اے حکام بتائیں آٹا کہاں چلا گیا


حکومت سے سوال ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والی قست کی رقم کہاں گئی


ائیرپورٹ سمیت تمام ادارے لنڈے میں فروخت کر رہئے ہیں


پاکستان کی عوام میں مایوسی پھیل چکی ہے


دم کٹی حکومت ہے،نہ دانت ہے نہ پنجے ہیں


موجودہ حکومت کا کام صرف عمران خان سے انتقامی کاروائی ہے


مائنس عمران نہیں ہو گا۔یہ عمران خان کو نا اہل کرنا چاہتے ہیں


اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے پی ڈی ایم بھاگ رہی ہے


توشہ خانہ کیس میں ہائیکورٹ نے کہا کہ اب تک جس جس نے جو کچھ لیا تفصیلات فراہم کریں


پاکستان کے مسائل کا واحد حل الیکشن ہیں

کوئی تبصرے نہیں